class="wp-singular post-template-default single single-post postid-13286 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ایشین والی بال نیشنز کپ: پاکستان نے چائینز تائپے کو شکست دیدی

ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چائینز تائپے کو 3-2 سے شکست دے دی۔

پاکستان کی 2-0 کی برتری کے بعد چائینز تائپے نے مقابلہ 2-2 سے برابر کیا۔فیصلہ کن سیٹ میں پاکستان نے 8-5 کے خسارے کے بعد کم بیک کرتے ہوئے 18-16 سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان کی چائینز تائپے کے خلاف جیت کا اسکور 25-20، 25-22، 21-25، 16-25 اور 18-16 رہا۔پاکستان نے گروپ سی کے دونوں میچ جیت کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔پاکستان نے اس سے قبل پہلے میچ میں فلپائن کو بھی شکست دی تھی۔پاکستان والی بال ٹیم کوارٹر فائنل میں بحرین یا انڈونیشیا سے مقابلہ کرے گی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter