class="post-template-default single single-post postid-5648 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

یوم آزادی پر تحفہ، پٹرول 8.47 اور ڈیزل 6.70 روپے فی لٹر سستا

 وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ آزادی پر عوام کیلئے بڑا تحفہ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی گئی۔ پیٹرول کی قیمت 8.47روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.70 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 269.43روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے ہوگئی۔ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07روپے فی لیٹر ہوگئی۔ اعلامیہ جاری کردیا گیا ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter