class="post-template-default single single-post postid-9069 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ائرکینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی

ائر کینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ائر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی تاہم مسافر طیارہ معجزانہ طور پر حادثے سے محفوظ رہا۔ائر کینیڈا کا طیارہ سینٹ جان سے ہیلی فیکس جا رہا تھا جو ہیلی فیکس ائرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔حادثے کے شکار طیارے کی ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter