قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اور معروف خوبرو اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کو تقریباً 6 ماہ کا عرصہ مکمل ہو گیا ہے۔اس موقع پر اداکارہ ثناء جاوید کے سابق شوہر گلوکار عمیر جیسوال نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام شیئر کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار عمیر جیسوال نے یہ پیغام شیئر کیا ہے.اس پوسٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ 6 مہینوں کے دوران آپ کے پاس یا تو وہ 6 ماہ ہوں گے جن میں آپ عذر پیش کریں، بہانے بنائیں یا پھر وہ 6 ماہ ہوں گے جن میں آپ آگے بڑھیں اور ترقی کریں، یہ فیصلہ آپ کا ہے۔عمیر جیسوال کی جانب سے شیئر کی گئی اس پوسٹ سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے اس کے ذریعے اپنے اوپر بیتنے والے حالات کو لفظوں میں بیان کیا ہے۔
شعیب اور ثناء کی شادی کے 6 ماہ مکمل، عمیر جیسوال کی معنی خیز پوسٹ آ گئی



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments