class="post-template-default single single-post postid-8545 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

بہاولپور: شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا گلا کاٹ دیا

بہاولپور میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق فیض آباد کالونی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا چھری سے گلا کاٹ دیا۔قتل کے بعد شوہر اور اس کی دوسری بیوی فرار ہوگئے۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter