class="post-template-default single single-post postid-8526 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

آئندہ بچہ عدالت میں پیش ہو تو اس کی بات سنیں: جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ بچہ عدالت میں پیش ہو تو اس کی بات سنیں۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کے حقوق کا عدلیہ کو احساس ہے۔جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ بچے نہ صرف ہمارا مستقبل ہیں، ہمارا حال بھی ہیں، بچے کل کے لوگ نہیں آج کے افراد ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ججز کو بتانا چاہتا ہوں بچوں کے لیے انصاف کس قدر اہم ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عدالت میں بچہ پیش ہوتا ہے تو ان کو بات کا موقع نہیں دیتے، ہم کیسز میں بچوں کے والدین کو سن لیتے ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter