ترکیہ نے غزہ اور لبنان میں فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے والے اسرائیل کے صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا، جس کی وجہ سے وہ باکو کی موسمیاتی سر براہی کانفرنس میں شریک نہ ہوسکے، ب دورہ منسوخ کرنا پڑااسرائیلی اور میزبان کئی روز ترکیہ کے ساتھ سفارت کاری میں مصروف رھے.غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ نے گزشتہ روز اسرائیلی صدر کے طیارے کو ترکئے کی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا۔اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو گزشتہ روز آذر بائیجان میں جاری کانفرنس کوپ29میں شرکت کے لیے باکو روانہ ہونا تھا تاہم انہوں نے اپنا دورہ منسوخ کردیا ۔غیر ملکی خبرساں ایجنسی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اسحاق ہرزوگ نے سکیورٹی خدشات کے بنا پر آذربائیجان کا دورہ منسوخ کیا۔تاہم اب اسرائیلی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ روز ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو ترک فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا تھا جس کی وجہ سے انہیں اپنا دورہ آذربائیجان منسوخ کرنا پڑا۔
Home / Breaking News, News, World / فلسطینیوں کی نسل کشی، ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کیلئے حدود بند کر دیں
فلسطینیوں کی نسل کشی، ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کیلئے حدود بند کر دیں
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments