خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو خود کش بمباروں سمیت9 خارجیوں کو ہلاک کردیا۔رنگ لیڈر سید محمد عرف قریشی استاد بھی جہنم واصل ،بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ، میانوالی کے پہاڑی علاقے ملاخیل میں10سے15دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق انہیں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ پولیس اطلاع ملنے پر علاقے میں پہنچ گئی۔
باجوڑ اور میانوالی میں فورسز کے آپریشن، 19 دہشت گرد ہلاک


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
ایشین نیشنز کپ والی بال، قطر کو شکست، پاکستان فائنل میں
Posted in: News, Sportsایشین نیشنز کپ والی بال کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کو آؤٹ کلاس کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بحرین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں 3-0 سے فتح حاصل کی اور فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا۔مناما میں جاری ایشین نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں […]
Read More
Post your comments