پاکستانی امریکن علی سجاد نے کیلیفورنیا اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔علی سجاد کیلیفورنیا کے شہر آرٹیشیا کےتیسری بار میئر ہیں، وہ ڈیموکریٹ پارٹی کے کیلیفورنیا سے ڈیلی گیٹ بھی ہیں۔پاکستانی امریکنعلی سجاد کیلیفورنیا کے ڈسٹرکٹ 67 سے الیکشن لڑنے کے خواہشمند ہیں، حلقہ سے3 بار رکن اسمبلی شیرون نے علی سجاد کی توثیق کردی۔علی سجاد نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ الیکشن جیت کر تعلیم، لوگوں کا تحفظ بہتر بناؤں، ہاوسنگ کے معاملات بہتر کروں اور ریاست کی ترقی میں کردار ادا کروں۔
Home / Breaking News, News, World / پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان
پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست
Posted in: News, Sportsایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی ختم ہو گئی، سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کا مقابلہ ملائیشین کے تھور چوہان لونگ سے تھا سیمی […]
Read More
Post your comments