محمد نعیم طلعت :صوبہ انٹاریو میں 5 ستمبر بروز جمعرات سے سارے کونوینینس سٹورز پہ الکوحل بیچی جا سکے گی۔ اس چیز کا فیصلہ اور اعلان موجودہ انٹاریو صوبائی گورنمنٹ کے پریمئیر مسٹر ڈگ فورڈ نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس میں نے کیا ہے کہ تمام کونوینینس پہ الکوحل رکھی جائے ، البتہ اسکو سیل کرنے میں کچھ پابندیاں بھی ہیں جنکو فالو کرنا ضروری ہو گا۔
البتہ کچھ سماجی حلقوں نے اس امر کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے ڈرگ فورڈ پہ نکتہ چینی بھی کی ہے۔
Post your comments