class="post-template-default single single-post postid-6203 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

روس کا یوکرینی شہر پولٹاوا پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، 47 افراد ہلاک، 206 زخمی

روس نے یوکرین کے شہر پولٹاوا میں فوجی انسٹیٹیوٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملے میں 47 افراد ہلاک اور 206 زخمی ہوئے، فوجی انسٹیٹیوٹ پر دو بیلسٹک میزائل داغے گئے۔یوکرینی حکام کی جانب سے ہلاک و زخمی افراد کی تفصیل نہیں بتائی گئی تاہم تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں یوکرینی فوجی شامل ہوسکتے ہیں۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے روس کے بیلسٹک میزائل حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ روس کو اس حملے کا حساب چُکانا ہوگا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter