اقوامِ متحدہ کی مائیگریشن ایجنسی کی جانب سے افریقا میں ایم پاکس میں مبتلا مریضوں کی معاونت کے لیے 18.5 ملین ڈالرز امداد کی اپیل کی گئی ہے۔یو این ایجنسی آئی او ایم کی ڈائریکٹر ایمی پاپ کا کہنا ہے کہ مشرقی اور جنوبی افریقا میں خصوصی طور پر تارکین وطن میں ایم پاکس وائرس کے پھیلاؤ پر انتہائی تشویش ہے۔ایمی پاپ نے کہا ہے کہ بے گھر کمیونٹیز اکثر ایسے بحرانوں میں نظر انداز کر دی جاتی ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں خطے میں ایم پاکس کے اثرات کم کرنے کے لیے تیزی سے کام کرنا چاہیے۔
افریقا: اقوامِ متحدہ کی ایم پاکس مریضوں کیلئے امداد کی اپیل
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments