پی ٹی اے نے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا ہے ، جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اورمنسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع شروع ہو گئی ہیں ، ذرائع کے مطابق نادرا سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کی بنیاد پر غیرقانونی سمز کو بلاک کیا جارہا ہے، دوسرے مرحلے میں ایکسپائر شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا، تیسرے مرحلے میں فوت شدہ افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق موبائل سمز کی بندش سے قبل صارفین کو آگاہی پیغامات بھجوائے گئے ، پیغامات میں سمز سے متعلق ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کرنے کا کہا گیا،پی ٹی اے ذرائع کے مطابق موبائل سمز کا غیر قانونی استعمال کسی صورت قابل قبول نہیں، جعلی سمز مختلف غیرقانونی سرگرمیوں میں استعمال کی جارہی ہیں۔
پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا


Weekly E Paper

Article
سفید پوشی اور نمبر پلیٹیں! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Article, Newsاگر آپ کے محلے کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے روزانہ کوئی نا کوئی چھوٹا موٹا حادثہ رونما ہوتا ہے، آپ کے محلے کے گٹر بغیر ڈھکن کے ہیں اور گندے پانی کی نکاسی کا کوئی باقاعدہ نظام کارگر نہیں ہے جس کی وجہ سے علاقہ بدبو زدہ رہتا ہے، […]
Read Moresports
کیمبرج میں پنڈلی کی سرجری ہوئی، اب بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں: ارشد ندیم
Posted in: News, Sportsاولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کیمبرج میں پنڈلی کی ایک سرجری ہوئی تھی اب میں بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا ہے کہ فزیو نے بھی میری ریکوری کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ارشد ندیم نے کہا ہے کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن ستمبر میں […]
Read More
Post your comments