سابق امریکی صدر، ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمان خواتین کی جانب سے پردہ کیے جانے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدارتی امیدوار کے طور الیکشن میں حصہ لینے جا رہے ہیں۔وہ آج کل صدارتی الیکشن سے متعلق مہم میں بھرپور حصہ لے رہے ہی۔ایسے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ پردے اور برقع پہننے سے متعلق بات اور اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کا ویڈیو میں کہنا ہے کہ خواتین ہزاروں برسوں سے پردہ کر رہی ہیں، وہ پردہ کرنا چاہتی ہیں، تو ہمیں اس معاملے میں کیوں دخل دینا چاہیے؟اُن کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں پردہ کرنا، میک اپ کرنے سے زیادہ آسان ہے، اگر میں عورت ہوتا تو میں بھی پردہ کرتا۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی یہ ویڈیو 8 سال پرانی ہے.امریکی میڈیا ’سی این این‘ کی جانب سے سابق امریکی صدر کی یہ ویڈیو آج سے 8 سال قبل اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی تھی۔
Home / Breaking News, News, World / پردہ کرنا میک اپ کرنے سے زیادہ آسان ہے، میں عورت ہوتا تو پردہ کرتا: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
پردہ کرنا میک اپ کرنے سے زیادہ آسان ہے، میں عورت ہوتا تو پردہ کرتا: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ


Weekly E Paper

Article
سفید پوشی اور نمبر پلیٹیں! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Article, Newsاگر آپ کے محلے کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے روزانہ کوئی نا کوئی چھوٹا موٹا حادثہ رونما ہوتا ہے، آپ کے محلے کے گٹر بغیر ڈھکن کے ہیں اور گندے پانی کی نکاسی کا کوئی باقاعدہ نظام کارگر نہیں ہے جس کی وجہ سے علاقہ بدبو زدہ رہتا ہے، […]
Read Moresports
کیمبرج میں پنڈلی کی سرجری ہوئی، اب بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں: ارشد ندیم
Posted in: News, Sportsاولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کیمبرج میں پنڈلی کی ایک سرجری ہوئی تھی اب میں بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا ہے کہ فزیو نے بھی میری ریکوری کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ارشد ندیم نے کہا ہے کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن ستمبر میں […]
Read More
Post your comments