پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا گیا۔گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ہفتے کی رات ایک بجے براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے۔چیئرمین ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس محمد اکرم ساہی ارشد کو لے کر وطن پہنچیں گے۔محمد اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم نے قوم کو بڑی خوشی دی ہے، ان کا استقبال تاریخی ہوگا۔وطن واپسی پر گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا، کوچ سلمان بٹ بھی اُنکے ہمراہ وطن پہنچیں گے۔ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے ارشد ندیم کےاستقبال کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔اسپورٹس بورڈ پنجاب بھی قومی ہیرو کے استقبال کے لیے تیاریوں میں مصروف ہے۔
ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست
Posted in: News, Sportsایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی ختم ہو گئی، سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کا مقابلہ ملائیشین کے تھور چوہان لونگ سے تھا سیمی […]
Read More
Post your comments