class="post-template-default single single-post postid-5408 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی۔پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے ہیں۔ جولائی اور اگست کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے بجلی صارفین کی مشکلات کے پیش نظر یہ ہدایات جاری کی ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter