صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024ء کی توثیق کر دی۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے گزشتہ روز فنانس ترمیمی بل 2024ء ایوان صدر کو بھجوایا گیا تھا۔فنانس بل 2024ء یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گا۔واضح رہے کہ 2 روز قبل قومی اسمبلی نے متعدد ترامیم کے ساتھ مالیاتی بل پاس کیا تھا۔ذرائع کے مطابق بل اور متعلقہ دستاویزات پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بھی دستخط تھے۔
صدرِ مملکت آصف زرداری کی فنانس ترمیمی بل کی توثیق


Weekly E Paper

Article
The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan
Posted in: Article, NewsFalse flag operation in Pahalgam or The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan Chairman Kashmir Freedom front Austria President Pakistan Press Club Austria If you look at the recent terrorist attack in Indian Occupied Kashmir(Pahalgam) the question arises how this terrorist attack has taken place in the place of extremely […]
Read More-
-
-
-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News
sports
انڈین پریمیئر لیگ معطل کردی گئی
Posted in: News, Sportsپاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) معطل کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی پی ایل منیجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آئی پی ایل کو روکنے کی تجویز پر غور کیا گیا جس کے بعد لیگ کو معطل کرنے کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی کرکٹ […]
Read More
Post your comments