class="post-template-default single single-post postid-4269 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

جنوبی افریقا: منکی پاکس سے 2 اموات رپورٹ

جنوبی افریقا میں منکی پاکس سے دو اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت نے کہا کہ  24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں منکی پاکس سے 2 اموات رپورٹ ہوئیں۔جنوبی افریقا میں مئی سے اب تک منکی پاکس کے 5 کیس سامنے آچکے ہیں۔منکی پاکس کی ابتدائی علامات میں بخار، سردرد، سوجن، کمر اور پٹھوں میں درد شامل ہیں۔منکی پاکس قریبی رابطے کے ذریعے ایک انسان سے دوسرے میں منتقل ہو سکتا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter