عیدالضحیٰ کے قریب آتے ہی لاہور میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ٹماٹر 40 روپے کلو سے بڑھ کر 60 روپے کلو ہوگیا ہے جبکہ آلو 80 سے بڑھ کر 100 روپے، پیاز 100 سے بڑھ کر 180 روپے کلو ہوگیا۔کریلے کی قیمت 80 سے بڑھ کر 100 روپے کلو، ادرک کا دام 480 سے بڑھ کر 600 روپے کلو ہوگیا۔لیموں 120 سے بڑھ کر 160روپے کلو، لہسن دیسی 300 سے بڑھ کر 400 روپےکلو، گوبھی 100 سے 140 روپے، مٹر 200 سے بڑھ کر 240، ہری مرچ 120 سے بڑھ کر 110 روپے کلو ہوگئیپھلوں میں کیلا 100 روپے سے بڑھ کر 150 روپے، آم 225 سے بڑھ کر 250 روپے کلو ہوگیا۔ جبکہ فالسہ 270 سے 300 روپے آڑو 160 سے200 روپے سیب 250 سے 300 روپے کلو ہوگئے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / لاہور: عیدالضحیٰ قریب آتے ہی پھلوں و سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
لاہور: عیدالضحیٰ قریب آتے ہی پھلوں و سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read MoreArticle
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, Newsپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moresports
چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
Posted in: News, Sportsپاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور […]
Read More
Post your comments