انتخابات میں شکست، ٹرمپ کے بعد وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون؟ جوڑ توڑ شروع

انتخابات میں شکست، ٹرمپ کے بعد وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون؟ جوڑ توڑ شروع،جے ڈی وینس، ٹیڈ کروز اور رون ڈی سینٹس کی 2028ء کیلئے تیاریاں ،گلین ینگکن کا بھی صدارتی انتخاب لڑنے پر غور ،ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی سے نائب صدرکی جانشینی غیر یقینی ،روبیو کے حامی بھی انہیں صدارتی امیدوار دیکھنے کے خواہش مندہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کی شکست کے بعد 2028ء کے صدارتی انتخاب کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ جانشینوں کی صف بندی شروع ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں