class="post-template-default single single-post postid-3437 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

بلا تاخیر ایران کیساتھ معاہدوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، شہباز شریف

 ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم ر عیسی کےحالیہ دورہ پاکستان کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نےبغیر کسی تاخیر کے ایران کے ساتھ معاہدوں پرعمل درآمد یقینی بنانے کاحکم جاری کردیا- حکومتی ذ رائع کے مطابق فاقی کابینہ کےحالیہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نےمتعلقہ وزارتوں کوبغیر کسی تاخیر کے ایران کے ساتھ معاہدوں پرعمل درآمد یقینی بنانے کاحکم جاری کیا-وفاقی کابینہ کوایرانی صدرکے دورہ پاکستان کےاختتام پران کے احساسات اورتوقعات سے بھی آگاہ کیا گیا-وفاقی کابینہ کو بتایا گیا ایرانی صدر نےکہاکہ وزیراعظم شہباز شریف غیرمعمولی عمل درآمد سپیڈ کے لیے جانےجاتے ہیں،ایرانی صدر نےتوقع ظاہر کی وزیر اعظم شہباز شریف معاہدوں پرعمل درآمد کو یقینی بنائیں گے-

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter