class="post-template-default single single-post postid-3078 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

قومی وصوبائی کی 21 نشستوں کیلئے ضمنی الیکشن کل‘ انتخابی مہم ختم

انتخابی مہم ختم ‘قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی الیکشن 21 اپریل کو(کل) ہوگا جس کیلئے پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 182 کے مطابق 19 اپریل کی شب 12 بجے کے بعد کوئی بھی شخص کسی بھی جلسے، جلوس، کارنر میٹنگ یا اس نوعیت کی سیاسی سرگرمی کا نہ تو انعقاد کرے گا اور نہ ہی اس میں شرکت کرے گا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter