class="post-template-default single single-post postid-3046 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 بچے اور ماں مکمل طور پر تندرست ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter