class="post-template-default single single-post postid-2212 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

اسرائیل کو کون کون سے ممالک ہتھیار فراہم کر رہے ہیں؟

غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والے ملکوں کی لسٹ کافی لمبی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ کے دوران کئی مغربی ممالک نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات جاری رکھیں۔رپورٹس کے مطابق ان ممالک میں برطانیہ، ڈنمارک، جرمنی، فرانس، کینیڈا، آسٹریلیا اور امریکا شامل ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ممالک کی جانب سے غزہ جنگ کے دوران اور اس سے پہلے اسرائیل کو اسلحہ، گولہ بارود، لڑاکا طیاروں کے پرزے اور دیگر چیزوں کی برآمدات جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس ماہِ اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 726 ہو گئی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter