class="post-template-default single single-post postid-1890 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

معروف گلوکار امجد پرویز انتقال کرگئے

معروف گلوکار امجد پرویز 79 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔لاہور سے انکے اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر امجد پرویز گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور وہ گزشتہ ایک ماہ سے علیل تھے۔ امجد پرویز کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر مین بلیوارڈ مسجد شادمان میں ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گلوکار امجد پرویز کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ امجد پرویز کی فن موسیقی میں خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter