بنگلادیش کے ڈھاکا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لگنے والی خوفناک آگ سے ایک ارب ڈالر سے زائد کے نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔ڈھاکا ایئر پورٹ کے کارگو لاجسٹکس سیکشن میں گزشتہ ہفتے کے روز آگ لگی تھی جس کے نتیجے میں تقریباً 35 افراد زخمی ہوئے تھے۔27 گھنٹے کے بعد آگ پر قابو پایا لیا گیا تھا، آگ سے کپڑے، خام مال اور دیگر اشیاء جل گئی تھیں جبکہ پروازوں اور ایئرپورٹ کی سرگرمیوں کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا تھا۔ڈھاکا ایئرپورٹ پر آگ لگنے سے بنگلادیش کے برآمدی معاہدے خطرے میں پڑنے کا امکان ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے کےلیے تحقیقات جاری ہیں۔
Home / Breaking News, News, World / بنگلادیش: ڈھاکا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خوفناک آگ سے ایک ارب ڈالر سے زائد کے نقصانات کا خدشہ
بنگلادیش: ڈھاکا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خوفناک آگ سے ایک ارب ڈالر سے زائد کے نقصانات کا خدشہ




Weekly E Paper

Article
Catrina Reese: A Model for Future Female Wedding Planners and Entrepreneurs
Posted in: Article, News(By Naeem Ul Hassan) Despite obstacles, several female wedding planners have achieved extraordinary recognition for their remarkable career success, and they may serve as inspiration for future female professionals in their industry. The multi-award-winning businesswoman Catrina Reese of Charlotte, USA, is one such example. Catrina has over two decades of experience as a wedding planner. […]
Read Moreالوداع لبیک ظفر محمد خان
Posted in: Article, News
sports
پنڈی ٹیسٹ میں بولرز کے بعد بیٹرز بھی ناکام، پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست
Posted in: Breaking News, News, Sportsراولپنڈی میں جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستان ٹیم 138رنز پر ڈھیر ہوگئی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے بعد ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے کھیل کا […]
Read More
Post your comments