class="wp-singular post-template-default single single-post postid-15164 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کے پی میں آشوب چشم کی وبا، سیلاب کے بعد مریضوں میں اضافہ

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آشوب چشم کی بیماری پھیل گئی۔ پشاور سے محکمہ صحت کے مطابق سیلاب کے بعد آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ 

انتظامیہ کے مطابق لیڈی ریڈنگ اور خیبر ٹیچنگ اسپتال میں 100 سے زائد مریض رپورٹ ہو رہے ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں روزانہ 100سے زائد مریض آ رہے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں آشوب چشم کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter