سہیل مرزا اور روڈ ماسٹر کے آفتاب کی جانب سے پاکستان کے شہر ڈِنگہ سے آئے ہوئے مولانا قاری اشتیاق احمد کے اعزاز میں پُر تکلف عشائیہ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سہیل مرزا اور روڈ ماسٹر کے آفتاب کی جانب سے پاکستان کے شہر ڈِنگہ سے آئے ہوئے مولانا قاری اشتیاق احمد کے اعزاز میں پُر تکلف عشائیہ دیا ۔گیا۔عشائیہ کا اہتمام ڈیرہ ریسٹورنٹ پر کیا گیا ۔عشائیہ میں مولانا غالب حسیین اکبر چشتی اور لالہ اشفاق کے علاوہ دیگر معزز دوست احباب نے شرکت کی
تقریب کی تصویری جھلکیاں
Post your comments