class="wp-singular post-template-default single single-post postid-14706 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

بھارت: اتراکھنڈ میں کلاوڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے گاؤں دھرالی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ میں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں پیش آئے سانحے میں ہلاکتوں کی تعداد 70 سے تجاوز کر گئی ہے۔بھارتی حکام نے بتایا کہ اتراکھنڈ میں کیچڑ کے ریلے میں بہہ جانے والے 68 افراد لاپتہ ہیں۔حکام نے مزید بتایا کہ لاپتہ افراد میں 44 بھارتی، 22 نیپالی اور 9 فوجی شامل ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter