class="wp-singular post-template-default single single-post postid-12847 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

فلپائن میں ایچ آئی وی کیسز میں 500 فیصد اضافہ، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

فلپائن میں ایچ آئی وی کے کیسز 500 فیصد بڑھ گئے، ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا۔ 

دارالحکومت منیلا سے عرب میڈیا کے مطابق فلپائنی وزیر صحت نے ملک بھر میں طبی ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ فلپائنی وزیر صحت کے مطابق نئے کیسز میں 95 فیصد مردوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص کی گئی۔فلپائنی وزیر صحت کے مطابق متاثرہ 95 فیصد مردوں میں 80 فیصد کی عمر 15 سے 34 سال کے درمیان ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter