class="post-template-default single single-post postid-11717 single-format-standard eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

اسلام آباد نواحی علاقوں میں زلزلہ اور خوفناک ژالہ باری، 6 افراد ہلاک

ملک کے مختلف حصوں کے ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد نواحی علاقوں میں زلزلہ اور خوفناک ژالہ باری،6 افراد ہلاک ،کھلی فضاء میں کھڑی کاروں کے شیشے، سولر پینلز کی اسکرین ٹوٹ گئیں فیصل مسجد کو بھی نقصان ،بعض مقامات پر دو انچ سے بڑے برف کے ٹکڑے پانچ سے سات منٹ تک برستے رہے منگل اور بدھ کی درمیانی شب علی الصبح چار بج کر تیرہ منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے اسکے ٹھیک بارہ گھنٹے بعد بدھ کی سہ پہر چار بجے دارالحکومت کو کالی گھٹائوں نے گھیر لیا اور شہر میں خوفناک ژالہ باری ہوئی بعض مقامات پر دو انچ سے بڑے برف کے ٹکڑے پانچ سے سات منٹ تک برستے رہےصبح دھوپ ،حبس اور گرمی تھی تین بجے کے قریب گہرے بادل چھانا شروع ہو گئے،،، ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں اور اچانک ژالہ باری شروع ہوگئی اچانک آسمان سے برسنے والے سفیدگولوں سے شہریوں میں خوف کی لہردوڑگئی جس سے کھلی فضاء میں کھڑی کاروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter