class="post-template-default single single-post postid-11472 single-format-standard eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

چین: صوبہ ہیبائی کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک

چین کے صوبے ہیبائی میں واقع نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے پیش آیا۔آگ لگنے کے فوری بعد نرسنگ ہوم میں بزرگ افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter