class="archive paged category category-news category-1 paged-56 category-paged-56 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

News

  • امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف ماسکو پہنچ گئے
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا استقبال روس کے سرمایہ کاری ایلچی کیرل دمتریئیف نے کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹیو وٹکوف روسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔دوسری جانب کریملن نے امریکی خصوصی ایلچی کی ماسکو آمد کے موقع پر کہا ہے کہ صدر پیوٹن کی […]

  • ہیروشیما پر ایٹمی حملے کو 80 سال مکمل
    Posted in: Breaking News, News, World

    جاپان کے شہر ہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کو آج 80 سال بیت گئے۔ ہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کے 80 سال مکمل ہونے پر تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔واضح رہے کہ 6 اگست، 1945 کو دوسری عالمی جنگ کے دوران ہیرو شیما پر ایٹم بم حملے میں 1 لاکھ 40 ہزار سے […]

  • غزہ: گزشتہ 5 ہفتوں میں 80 سے زائد فلسطینی بھوک کے باعث شہید ہوچکے
    Posted in: Health, News

    غزہ میں اسرائیل کی جانب سے ملسط کیے گئے قحط اور بمباری کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ پانچ ہفتوں کے دوران بھوک سے 80 سے زائد فلسطینی انتقال کر گئے جبکہ 2023ء سے اب تک اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مسلط کی گئی بھوک کے […]

  • مجھے انڈسٹری میں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا: ژالے سرحدی
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے انکشاف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں انہیں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ حال ہی میں اداکارہ نے کامیڈین و میذبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے تجربات کی روشنی میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ایک سوال کا جواب دیتے […]

  • سفید پوشی اور نمبر پلیٹیں! (شیخ خالد زاہد)
    Posted in: Article, News

    اگر آپ کے محلے کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے روزانہ کوئی نا کوئی چھوٹا موٹا حادثہ رونما ہوتا ہے، آپ کے محلے کے گٹر بغیر ڈھکن کے ہیں اور گندے پانی کی نکاسی کا کوئی باقاعدہ نظام کارگر نہیں ہے جس کی وجہ سے علاقہ بدبو زدہ رہتا ہے، […]

  • چین، پاکستان و افریقی ممالک کے جنگجو روس کیلئے لڑ رہے ہیں، زیلنسکی کا دعویٰ
    Posted in: Breaking News, News, World

     یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نےدعویٰ کیا ہے کہ چین، پاکستان اور دیگر ممالک کے جنگجوروس کیلئے لڑ رہے ہیں۔تاجکستان، ازبکستان اور افریقی ممالک کے کرائے کے جنگجو بھی لڑائی میں شریک ہیں۔یوکرین کی شمال مشرقی سرحد پر تعینات فوجیں ایسے غیر ملکی کرائے کے جنگجوؤں سے لڑ رہی ہیں جو مختلف ممالک سے تعلق […]

  • تاریخ رقم، ایران اور خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس لائسنس کی منظوری
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی وزارت بحری امور نے فیری سروس لائسنس کی اصولی منظوری دیدی ، وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری کی کوششوں سے تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے۔وفاقی وزارت بحری امور نے تصدیق کی ہے کہ سی کیپرز کو ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری لائسنس کی منظوری دی گئی ،آج بحری رابطے کی نئی تاریخ […]

  • ہانگ کانگ میں شدید بارشوں نے ڈیڑھ سو سال کا ریکارڈ توڑ دیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    رواں سال مون سون سیزن کے دوران ہانگ کانگ میں شدید بارشوں نے ڈیڑھ سو سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ہانگ کانگ میں اگست کے ماہ میں ایک دن کے دوران ہونے والی تاریخ کی سب سے زیادہ 355.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔ہانگ کانگ میں شدید بارش اور […]

  • ارسلان ایش نے چھٹی بار ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا
    Posted in: News, Sports

    معروف پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے لاس ویگاس میں چھٹا ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا۔ ارسلان ایش نے ٹوئسٹڈ مائنڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ہم وطن عاطف بٹ کو 1-3 سے ہرا کر ٹیکن 8 گرینڈ فائنل اپنے نام کیا۔اُنہیں اس شاندار کامیابی نے 12 ہزار ڈالرز اور 800 ٹور پوائنٹس فراہم […]

  • پانچ اگست 2019ء، جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضے کو قانونی شکل دینے کی کوشش کی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج ’یومِ استحصال کشمیر‘ کو یومِ سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ بھارت نے 5 اگست 2019ء کوجموں و کشمیر کی جغرافیائی اور سیاسی حیثیت ختم کرنے کے سوچے سمجھے منصوبے کو عملی شکل دی تھی۔تقسیم کے بعد سے کشمیریوں پر جاری بھارت کے […]

Newsletter