امریکا، اٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں مشتبہ ملزم بھی شامل ہے۔امریکی میڈیا نے میئر آندرے ڈکنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ ایک فوڈ کورٹ کے اندر پیش آیا۔اٹلانٹا پولیس نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ فائرنگ کی زد میں آنے والے […]