class="post-template-default single single-post postid-7820 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ہرنائی زیارت روڈ پر کوئلے سے لدے 3 ٹرک جلا دیے گئے

ہرنائی زیارت روڈ پر مانگی کے مقام پر کوئلے سے لدے 3 ٹرکوں کو آگ لگا دی گئی۔

یہ ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ، کھوسٹ سے کوئلہ سپلائی کر رہے تھے۔ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کے مطابق نامعلوم افراد نے ٹرکوں کو آگ لگانے کے بعد فائرنگ بھی کی۔ان کا کہنا ہے کہ ایس پی ہرنائی کی گاڑی پر بھی فائرنگ کی گئی۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ واقعے میں ایس پی ہرنائی محفوظ رہے تاہم ان کا گن مین زخمی ہو گیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter