کفایت شعاری پالیسی: کراچی سمیت سندھ بھر میں مارکیٹس، ہوٹلز اور شادی ہالز کے نئے اوقات کار نافذ
Posted in: Home, Regionalملک بھر کے دیگر صوبوں کی طرح سندھ میں بھی کفایت شعاری پالیسی کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ کفایت شعاری پالیسی کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں نئے اوقات کار نافذ کر دیے گئے ہیں۔ سندھ حکومت کے مطابق صوبے میں مارکیٹس، ہوٹلز اور شادی ہالز کے نئے اوقات کار نافذ کر دیے گئے […]









