مرینہ خان کی عتیقہ اوڈھو کے بیان کی حمایت، فہد مصطفیٰ سے متعلق تنازع پر ردِعمل
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی شوبز انڈسٹری میں فہد مصطفیٰ سے متعلق عمر کے حوالے سے جاری بحث پر سینئر اداکارہ مرینہ خان نے اپنی ساتھی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے بیان کا دفاع کر دیا۔ یاد رہے کہ عتیقہ اوڈھو نے ایک پروگرام میں فہد مصطفیٰ کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اپنی عمر کے مطابق اداکاراؤں کے ساتھ […]









