امریکا ایران جنگ بندی کا عالمی سطح پر خیرمقدم
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا، اسرائیل اور ایران جنگ بندی کا عالمی سطح پر خیرمقدم کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے امریکا ایران جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے فریقین پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے جنگ بندی کی […]









