وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ، ہمسایہ ملک میں کشیدگی میں کمی پر زور، عید کی مبارکباد
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور ہمسایہ ملک میں کشیدگی میں کمی پر زور دیا۔ شہباز شریف نے تمام ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی پر زور دیا، مذاکرات اور سفارتکاری کی فوری ضرورت پر بھی زور دیا، امتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد و […]









