کینیڈا: اسکول و گھر پر فائرنگ کرنیوالی خاتون کی تفصیلات سامنے آگئیں
Posted in: Breaking News, Canada, Homeکینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں اسکول اور گھر پر فائرنگ کر کے 10 افراد کو ہلاک کرنے والی خاتون کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برٹش کولمبیا میں اسکول اور گھر پر ذہنی صحت کے مسائل کا شکار 18 سالہ ٹرانس جینڈر خاتون جیسی وان روٹسیلار […]










