بھارت کا خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا بڑا مشن ناکام
Posted in: Home, Worldبھارت کا رواں سال خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا پہلا بڑا مشن ناکام ہوگیا۔ بھارتی خلائی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ PSLV-C62 مشن کے تیسرے مرحلے میں خلا میں بھیجےجانے والے راکٹ کو راستے میں مشکلات پیش آئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ورک ہارس اسپیس فیرنگ راکٹ PSLV کو بار بار ناکامیوں کا سامنا […]










