Weekly Nawai Pakistan E Paper 29-01-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E Paper
As global economic conditions continue to shift and international tensions rise – affecting prices, jobs, and household budgets – Canada’s new government is focused on what it can control here at home. Under the leadership of Prime Minister Mark Carney, the government is strengthening Canada’s economy by advancing trade and investment relationships abroad, including with […]
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پہلے میچ میں ٹریوس ہیڈ کے آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کرنے اور کپتان مچل مارش کے آرام کرنے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی میڈیا نے بتایا ہے کہ جوش انگلس بھی پہلے میچ میں آرام کر سکتے ہیں۔ […]
لاہور ہائی کورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران تمام فریقین کو 10 فروری تک شق وار جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نے […]
شیخوپورہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلائی گئی 5 ماہ کی حاملہ بہو دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کا چہرہ، بازو اور جسم 70 فیصد جھلس چکا تھا، بروقت کارروائی کر کے نامزد ملزمہ ساس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ڈی پی او […]
ماڑی انرجی لمیٹڈ نے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ڈیڑہ بگٹی کے کلچاس ساؤتھ بلاک کے تبری- ون کنویں میں گیس دریافت ہوئی ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ گیس کے ذخائر کنویں کی 7 ہزار 170 فٹ […]
اگر کینیڈا ایف-35 خریداری سے پیچھے ہٹا تو لڑاکا طیارے بھیج دیے جائیں گے۔ اوٹاوا نے 2022 میں 88 طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا تھا لیکن اب لاگت 8ارب ڈالر بڑھ کر 27.7 ارب ڈالر ہو چکی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے کینیڈا کو انتباہ کیا ہے کہ اگر اس نے 88 ایف-35 […]
بھارت اور یورپی یونین کا تاریخی تجارتی معاہدہ، بیشتر اشیا پر ٹیرف میں بڑی کمی، ای یو بھارت سے درآمد 99.5اشیا پر محصولات ختم کرے گا، انڈیا یورپی گاڑیوں پر ٹیرف 110 سے کم کر کے 10 فیصد تک لائیگا، فریقین نے دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا […]
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی ڈرامہ سیریز گیسٹ ہاؤس میں مسٹر شمیم کا کردار نبھانے والے سینئر اداکار خالد حفیظ انتقال کر گئے۔ خالد حفیظ کا انتقال 26 اور 27 جنوری کی درمیانی شب رات 1 بج کر 30 منٹ پر اسلام آباد میں ہوا۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ-11 […]
ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز فوجی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں آئے تو ان پر حملہ کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب گارڈز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود […]

(Dr.Naeem Ul Hassan) Numerous counselling and consulting firms have received exceptional acclaim for their outstanding contributions to society by helping people and organizations improve their well-being and performance. Based in Canada, Metamorphose Counselling & Consultation Ltd. is one of these well-known firms. Counselling’s objective is to assist individuals in overcoming personal challenges and achieving well-being […]
Read More

