بیٹی کو ویوز کیلئے استعمال کرنے پر ماہرِ نفسیات نے فضا علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور انفلوئنسر ماہین انوری نے معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کو مبینہ طور پر خراب پیرنٹنگ پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ماضی کے ڈرامے مہندی سے شہرت کی بلندیوں کو جھونے والی فضا علی کے دیگر مقبول ڈراموں میں سات سُر رشتوں کے، لگن، موم، ساتھ نبھانا ہے شامل ہیں۔ […]










