شگفتہ اعجاز کی فیسٹیو لک میں ماڈلنگ تنقید کی زد میں
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی ٹی وی کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کو فیسٹیو لک میں ماڈلنگ کرنا مہنگا پڑگیا۔ شگفتہ اعجاز نے پی ٹی وی کے کلاسک ڈراموں میں اپنی یادگار اداکاری کے ذریعے شہرت حاصل کی، ان کے نمایاں ڈراموں میں آنچ، کشکول، جنگلوس، خالہ کلثوم کا کنبہ، اوپر گوری کا مکان، زندگی دھوپ تم گھنا سایہ، […]










