پاکستان ایسوسی ایشن لاسال کیوبک کا پاکستانی کمیونٹی اور دیگر کمیونٹیز کے اعزاز میں عشائیہ
Posted in: Breaking News, Canada, Newsپاکستان ایسوسی ایشن لاسال کیوبک کا پاکستانی کمیونٹی اور دیگر کمیونٹیز کے اعزاز میں عشائیہ وزیرِ توانائی اور نیچرل سورسز ٹِم ہڈسن،ممبر آف پارلیمنٹ لاسال ،ایمارڈ گوئے کلائوڈ ،ایم پی سمیر زبیری،میئر نینسی بلانشٹ اور انکی ٹیم،سابقہ میئر مینن بارب کے علاوہ دس سے زائد ملٹی کلچرل کمیونٹیز کے سربراہان اور پاکستانی کمیونٹی کے ممبران […]