طالبان کسی اور کے ایجنڈے پر، مذاکرات میں تعطل
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان اور طالبان کے درمیان استنبول میں مذاکرات کا دوسرا دور بظاہر تعطل کا شکار ہوگیا ، سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان کسی اور کے ایجنڈے پرعمل پیرا ہیں ،سیکورٹی ذرائع کے مطابق طالبان کا ایجنڈا دونوں ممالک اور خطے کے مفاد میں نہیں،ٹی ٹی پی کے بارے میں ان کا موقف قابل […]
 
 
                         
                        




 
                            






 
                            



 
                            

