خوارج نے دو مسلم ملکوں کو لڑا دیا، 200 خارجی ہلاک، پاک فوج کے 23 جوان شہید
Posted in: Breaking News, News, Pakistanفتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے دو مسلم ملکوں کو لڑوا دیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ افغانستان کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 200سے زیادہ طالبان اور خوارج کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا جبکہ […]