آئی ایم ایف مشن اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آج اہم دن
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آج اہم دن ہے، معاشی ٹیم پُرامید ہے کہ آئی ایم ایف مشن اگلی قسط کے اجرا کی سفارش کرے گا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے آج وزارتِ خزانہ اور وزارتِ توانائی کے ساتھ […]