خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 31 دہشتگرد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Pakistanخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 13 سے 14 ستمبر تک 2 مختلف آپریشنز میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 31 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا۔ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے […]