پاک فوج کی جنگی صلاحیت میں مزید اضافہ، زیڈ-10 ایم ای اٹیک ہیلی کاپٹرز بری فوج میں شامل
Posted in: Breaking News, News, Pakistanدن رات اور ہر موسم میں دشمن کے ٹینکوں کو نشانہ بنانے والے زیڈ-10 ایم ای اٹیک ہیلی کاپٹر پاکستان آرمی کا حصہ بن گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا۔ اس دوران آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں […]